Dano K Nishan Khatam Karne Ka Tarika - All Right Recipes

Post Top Ad

Monday, October 1, 2018

Dano K Nishan Khatam Karne Ka Tarika

چہرے سے دانوں کے نشانات ختم کرنے کا ٹوٹکہ 

اُبلی ہوئی شکر قندی ۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
انار کے چھلکے کا پاؤڈر ۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
چاول کا باریک پاؤڈر ۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ

بنانے کا طریقہ 

۱۔ایک پیالے میں تمام اجزاء کو شامل کریں۔
۲۔ دودھ شامل کرکے پیسٹ بنالیں ۔
۳۔ پیسٹ بن جائے تو اس میں ایک عدد لیموں نچوڑ دیں ۔
۴۔ فیس پیک تیار ہے ۔

استعمال کا طریقہ : 

جب آپ چاہیں اپنے چہرے پر اسکر ب کریں۔
تھوڑی دیر بعد دھولیں ۔
انشاء اللہ چند دنوں کے استعمال سے چہرے سے تمام داغ دھبے دور ہوجائیں گے ،رنگت نکھرے گی اور جلد بچوں کی طرح نرم و ملائم ہوجائے گی