![](https://kfoods.com/totkay-urdu/icons/814_81438.jpg)
تیزی سے چربی پگھلانے کا حیرت انگیز ٹوٹکہ ! ڈاکٹر اُم راحیل
ایسے مردو خواتین جن کے جسم کے کسی بھی حصے پر بہت زیادہ فیٹ(چربی) ہے جیسے ، تھوڑی ، کولہے اور ہاتھ پاؤں وغیرہ پر تو وہ درج ذیل ٹوٹکہ رات کو سونے سے پہلے استعمال کریں ،انشاء اللہ صبح تک اس جگہ سے چربی غائب ہو چکی ہوگی ۔
اس نسخہ کو بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔
کچے پپیتے کا عرق ۔۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ( کچے پپیتے کو بلینڈ کرلیں ۔ عرق تیار ہے )
السی کا تیل Flaxseed Oil))۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
قسط شیریں کا تیل (Costus Root)۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
روغن شبت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
بنانے کا طریقہ :
تمام اجزاء کو کسی پیالے میں شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔
لگانے کا طریقہ :
۱۔تھوڑا سا تیل لے کر جس جگہ کی چربی پگھلانی ہووہاں مالش کریں۔
۲۔ اتنی مالش کریں کہ گرمائش محسوس ہونے لگے ۔
۳۔ زیادہ گرمائش محسوس ہوتو چھوڑ دیں ۔
۴۔ صبح یہ دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے اس جگہ سے چربی غائب ہوگئی ہے ۔
نوٹ :
۱۔ اس نسخہ کا کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہے ۔
۲۔بعض لوگوں کی جلد انتہائی سخت ہوتی ہے ہو سکتا ہے انہیں دو سے تین یہ عمل دھرانا پڑے ۔
۳۔ انشاء اللہ سات دنوں کے مسلسل استعمال سے ہر قسم کی جلد کے حامل مردوزن کی چربی پگھل جائے گی